26 May 2012 - 17:02
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4152
فونت
قائد ملت جعفريہ پاکستان نے ؛
رسا نيوز ايجنسي - قائد ملت جعفريہ پاکستان علامہ سيد ساجد علي نقوي نے نواب شاہ ميں بس پر فائرنگ پر اظہار افسوس کيا ?
نواب شاہ ميں بس پر فائرنگ پر اظہار افسوس کيا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفريہ پاکستان حجت الاسلام سيد ساجد علي نقوي کے مرکزي ترجمان نے صوبہ سندھ کے ضلع بے نظير آباد ميں مسافر بس پر دہشت گردوں کي فائرنگ کي مذمت کي ?

اس فائيرنگ کے نتيجے ميں سات سے زائد مسافروں کے جاں بحق ہونے اور متعدد کے زخمي ہونے پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار ديا ہے اور کہا : کراچي ميں مسلسل قتل عام کے بعد تازہ سانحہ يہ ظاہر کرتا ہے کہ بدامني اور لاقانونيت اپنے عروج پر ہے ?

اس لاقانونيت جسے امور کو روکنے اور عوام کو جاني و مالي تحفظ فراہم کرنے ميں رياست کے ذمہ داران بري طرح ناکام دکھائي ديتے ہيں?

انہوں نے بيان کيا : ضرورت اس امر کي ہے کہ عوام کو دہشت گردوں سے نجات دلانے اور ملک کو امن و سکون فراہم کرنے کے لئے ٹھوس اور سنجيدہ اقدامات کئے جائيں?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬