31 May 2012 - 18:46
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4177
فونت
ٹونس کے ايک شہيد خاندان :
رسا نيوز ايجنسي ـ شہيد عمران مقدمي کے خانوادہ نے ايران کے ثقافتي کونسلر سے ملاقات ميں بيان کيا : اگر امام خمنيني (رہ) کا انقلاب نہ ہوتا تو اسرائيل اس وقت ھمارے کھروں ميں گھسا ہوتا ?
اگر امام خمنيني کا انقلاب نہ ہوتا تو اسرائيل اس وقت ھمارے کھروں ميں گھسا ہوتا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ٹونس ميں ايران کے ثقافتي کونسلر صادق رمضان گل اپنے قفصہ صوبہ کے دورہ ميں ٹونس کے شہيد، شہيد عمران مقدمي جو کہ جنوب لبنان ميں فلسطين کے دفاع ميں شہيد ہوئے تھے ان کے گھر تشريف لے گئے اور ان کے خانوادہ سے ملاقات و گفت و گو کي ?

شہيد مقدمي کے خانوادہ نے اس ملاقات ميں اسلامي جمہوريہ ايران کي تيہ دل سے شکريہ ادا کيا اور جمہوريہ ايران کي طرف سے شہدا اور ان کے خانوادہ کي عزت افزائي اور خاص کر وہ شہيد جو کہ اسلامي ارمانوں کے راہ ميں فلسطين کے دفاع اور صہيوني حکومت سے مقابلہ ميں شہيد ہوئے ہيں ان کے لئے خاص خراج تحسين پر اسلامي جمہوريہ ايران کے اس عمل کي قدر داني کي ہے اظہار کيا : اگر امام خمنيني کا انقلاب نہ ہوتا تو اسرائيل اس وقت ھمارے کھروں ميں گھسا ہوتا اور خدا کا شکر گزار ہوں کہ يہ انقلاب جو امام حسين ابن علي عليہ السلام کے کربلا کے ساتھ ہے جس نے دريائے نيل سے فرات تک کے پروجيکٹ کو شکست ديا اور کاميابي حاصل کي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬