18 October 2009 - 12:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 421
فونت
رسا نيوز ايجنسي – اسلامي ممالک کے ثقافتي وزراء کے چھٹھے اجتماع ميں شهر مقدس نجف اشرف ، سن2012 ميں دنياے اسلام کا ثقافتي مرکز منتخب ہوا.
نجف اشرف


رسا نيوز ايجنسي کي سوريه نيوز ايجنسي سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، يہ اجتماع جو13سے15 اکتوبرکو آذربايجان  کے شهر باکوميں منعقد ہوا، اس ميں دنياے اسلام کے ثقافتي مرکزکا بھي انتخاب کيا گيا .

  
 آسيسکو ادارے نے اسلامي ممالک سے چاھا کہ اسلامي تعليمات کي بناء پراديان و مذاھب اور ثقافت و تمدن کے بيچ گفتگو کي سطح کے ارتقاء اورايک دوسرے کے احترام کے لئے زيادہ کوشش کريں اور اس سلسلے ميں نئے راستے تلاش کريں اور اسلام و مسلمين سے اتهامات و اهانتوں کو ختم کئے جانے کے لئے ميڈيا اور پيغام رساں وسائل سےبھي استفادہ کيا جائے.

   
قابل ذکرہے شارجه سن 2014 اور دوحه قطر سن 2021 ميں دنياے اسلام کے ثقافتي مرکز منتخب ہوئے.


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬