12 June 2012 - 17:04
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4210
فونت
امام موسي کاظم (ع) کے شہادت کے ايام ميں ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق کي سلامتي ذرايعہ نے شہر کاظمين کے دھشت گردانہ حملہ ميں زائروں کے زخمي و شہيد ہونے کي خبر دي ہے ?
کاظمين ميں زائرين امام موسي کاظم پر دھشت گردانہ حملہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق پليس نے عراق کے اسپتال سے حاصل کردہ رپورٹ ميں کاظمين کے قريب ميدان جو کہ شيعہ زائروں سے بھرا ہوا تھا اس ميں دو راکيٹ لانچر کے دھماکہ کي وجہ سے کم سے کم چھہ لوگوں کے شہيد ہونے اور چاليس لوگوں کے زخمي ہونے کي خبر دي ہے ?

اس رپورٹ کے مطابق اسي طرح ايک عراق کے وزير صحت نے کہا : امام موسي کاظم و امام محمد جواد (ع) کے روضہ کے قريب باب الدلو عزہ پر دو راکيٹ لانچر کے دھماکہ کي وجہ سے چار لوگ شہيد ہوئے ہيں اور چھتيس لوگ زخمي ہوئے ہيں ?

عراقي حکام نے اس طرح کے حادثہ کو روکنے کے لئے ساتويں امام کے روضہ پر جانے کے لئے زائيروں کے پيدل راستہ پر حفاظتي فورس کو الرٹ کر ديا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬