16 June 2012 - 18:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4225
فونت
شهادت امام موسي کاظم کے دن :
رسا نيوزايجنسي - مسلسل دہشت گردانہ حملے کے باوجود 60 لاکھ شيعہ امام موسي? کاظم (ع) کے حرم پہنچے ?
کاظمين

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، حرم امامين کاظمين عليھا السلام کے متولي نے شھادت امام موسي کاظم عليہ السلام کے موقع پر انے والے زائرين کي تعداد 6 ميلين بتائي ?

کاظمين کے مقامات مقدسہ کے ذمہ دار فاضل الانباري نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے ھر دن بارہ ھزار زائرين کے انے کي خبر ديتے ہوئے پيش بيني کي کہ 6 ملين سے زيادہ زائرين شهادت امام موسي کاظم (ع) کے دن کاظمين ميں موجود ہوں گے ?

انہوں نے مزيد کہا : بيروني زائرين کي کثير تعداد نے شھادت امام موسي کاظم عليہ السلام کي مجالس ميں نئي روح پھونک دي ہے کہا : افسوس کاظمين ميں زائرين کي خدمات ان کے شايان شان نہيں ہے لھذا ائندہ سال اس سلسلے ميں مناسب پروگرام بنائے جائيں گے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬