17 June 2012 - 16:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4232
فونت
رسا نيوزايجنسي - کوئٹہ ميں قرآن کريم کي مبينہ بے حرمتي کے نتيجے ميں مشتعل افراد کا پوليس سے ٹکراو ، بھگڈر ميں 2 جاں بحق اور 15 زخمي ہوئے ?
قران کريم

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، آج صبح کوئٹہ کچلاک ميں قرآن کريم کي مبينہ بے حرمتي کے نتيجے ميں عوام اورپوليس کے مابين ٹکراو ہوا ، ايس پي اور ايس ايچ او سميت 15 افراد زخمي ہوگئے اور مظاہرين نے کچلاک تھانہ سميت قريب ميں موجود پانچ گاڑيوں کو نذر آتش کرديا.

پوليس اہلکاروں کے درميان فائرنگ کا تبادلہ ہونے اورپتھراو کے نتيجے ميں بھگدڑ مچنے سے دو افراد جاں بحق اور ايس پي صدر ملک ، ايس ايچ او سميت چار اہلکارجبکہ گيارہ مزيد افراد زخمي ہوگئے ?

چند مشتعل افراد نے ايک شخص کي جانب سے قرآن پاک کي مبينہ بے حرمتي کے خلاف کوئٹہ کے نواحي علاقے کچلاک ميں کوئٹہ چمن اور کوئٹہ زيارت روڈ کي ٹريفک بند کرديا تھا ?
زخمي مظاھرين کو سول اسپتال منتقل کيا جارہا ہے اور پوليس نے قرآن پاک کي بے حرمتي کے الزام ميں ايک شخص کو گرفتار کرليا ہے.
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬