01 April 2017 - 18:27
News ID: 427232
فونت
روسی صدر نے آلاسکا میں امریکا کی فوجی موجودگی اور نقل وحرکت کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیاہے
 ولادیمیر پوتن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، روسی صدر ولادیمیرپوتن نے جمعے کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آلاسکا میں امریکا کے دفاعی میزائل سسٹم کی تعیناتی صرف دفاعی نوعیت کی نہیں ہے بلکہ یہ امریکا کے ایٹمی اقدامات کا ایک حصہ اور روس کے لئے خطرناک ہے -

امریکا نے عالمی سطح پر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کی تعیناتی کے دائرے میں آلاسکا میں کئی دفاعی میزائلی سسٹم نصب کئے ہیں -

امریکا نے آلاسکا کے ساتھ یورپ اور ایشیا کے بھی دوعلاقوں میں جو روسی سرحدوں کے قریب واقع ہیں منجملہ اسٹووینیا اور لیتھوانیا میں اپنے ہزاروں فوجیوں کو بھاری فوجی ساز  وسامان کے ساتھ تعینات کررکھاہے -/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬