19 October 2009 - 17:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 428
فونت
خود کش ٹروریسٹ حملہ میں :
رسا نیوزایجنسی – صوبہ سیستان و بلوچستان میں خود کش ٹروریسٹ حملہ میں کچھ شیعہ اور سنی جن میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل بھی تھے شھید کردئےگئے

خود کش ٹروریسٹ حملہ میں :

زاھدان میں کچھ شیعہ اور سنی شھید کردئےگئے

رسا نیوزایجنسی – صوبہ سیستان و بلوچستان میں خود کش ٹروریسٹ حملہ میں کچھ شیعہ اور سنی جن میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل بھی تھے شھید کردئےگئے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کی مطابق،  صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک ٹروریسٹ  کی جانب سےانجام دئے گئےخود کش حملہ میں کچھ شیعہ اور سنی جن میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل اورقبیلوں کے سردار بھی تھے شھید کردئےگئے

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬