19 October 2009 - 19:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435
فونت
اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن کے جنرل سکريٹري :
رسا نيوز ايجنسي - اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن کے جنرل سکريٹري نے اپنے بيانيہ ميں صوبہ سيستان و بلوچستان ميں خود کش ٹروريسٹ حملہ کي مذمت کي.
احسان اوغلو


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، احسان اوغلو، اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن کے جنرل سکريٹري نے اپنے بيانيہ ميں صوبہ سيستان و بلوچستان ميں خود کش ٹروريسٹ حملہ کي مذمت کي .


اس بيانيہ ميں ايا ہے : يہ ٹروريسٹ حملہ جس ميں شيعہ و سني ، کچھ قبيلوں کے سردار اور اصلاح طلب افراد شھيد کئے گئے شدت کے ساتھ محکوم ہے  .

جناب احسان اوغلو نے اسلام کو اس طرح کے غير انساني اقدامات سے بري بيان کرتے ہوئے اس حملہ کو بين الاقوامي اداروں کي جانب سےمحکوم  کئےجانے کے خواھان ہوئے .

انہوں نے اخر ميں اس دلخراش حادثه کے سلسلے سے ايران گورمنٹ اور اس حادثہ کے شکار خانوادے کي خدمت ميں تسليت پيش کرتے ہوئے صبرکي تلقين کي اورشھداء کے لئے رحمت و مغفرت الهي کے طلب گار ہوئے .

 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬