11 May 2018 - 15:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435885
فونت
عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں ۵ داعش دہشت گرد کمانڈروں اور ۴۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں 5 داعش دہشت گرد کمانڈروں اور 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی کی نگرانی میں فوجی کارروائی کو انجام دیا گیا ۔

فوجی کارروائی عراق کے صوبہ الانبار میں انجام دی گئی ،جس میں 5 اہم داعش کمانڈروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اس کارروائی میں  40 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬