20 October 2009 - 12:41
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438
فونت
رسا نیوز ایجنسی – " استقلال سے اج تک نیجریه میں اسلام " کے عنوان سے ایک سمینار، نیجریه بین الاقوامی یونیورسٹی میں 19 و20 اپریل 010 کو منعقد ہوگا.
اسلام


رسا نیوز ایجنسی کی edu.ng سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، اس سمینار میں علماء ، متفکرین اور یونیورسٹی اساتذہ شرکت کریں گے اور « نیجریه کی عوام کا اسلام اور قران کی جانب رجحان ، معاشرے میں اسلام و قرآن کی صحیح تعلیم کا طریقہ، اسلام اور قومی امنیت ، اسلام اور مڈیا ، اسلامی ثقافت کا نیجریه کی عوام پر اثر» موضوعات مورد گفتگو قرار پائیں گے.


قابل ذکر ہے کہ یہ سمینار اسلامی و عربی رسچر سنٹر کی کوشش سے ،اسلام اور مسلمانوں کی سیاست، اجتماع، تعلیم اور ثقافت کی معرفی غرض سے منعقد کی جارہی ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬