22 October 2009 - 14:02
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 453
فونت
صدر جمھوريہ نے ارکان مملکت کي ميٹنگ ميں :
رسا نيوز ايجنسي - صدر جمھوريہ ايران نے حضرت فاطمه معصومه (س) کو تمام بشريت کے لئے نمونہ عمل بيان کيا.
ارکان مملکت


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، صدر جمھوريہ ايران نے ارکان مملکت کي ميٹنگ ميں کہا : ايمان و فھم ، سياسي اور اجتماعي مسائل کا ادراک ، امامت کے حق ميں انتھاے اخلا ص و طھارت ، اوج ايثار وفداکري اس بزرگ بي بي سے متجلي ہيں .

 
صدر جمھوريہ نے حضرت معصومه (س) کے وجود کي برکات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: شھر قم کے بزرگ علماء ،دينداري اور راه خدا ميں مجاھدت و معنويت جو اس شھر سے جاري اور ساري ہے حضرت معصومه (س)  کي خاص توجہ وعنايت کي بناء پر ہے جو ايک دريا کے مانند ايران حتي ساري دنيا کو سيراب کئے ہوئے ہے .


صدر جمھوريہ نے  بي بي دوعالم حضرت زھراء (س) کي مخفي قبر کي جانب اشرہ کرتے ہوئے کہا : حضرت فاطمه معصومه (س) اس بي بي دوعالم کے وجود کي خوشبو ہيں ، يہ بھي خدا کي عنايت ہے کہ اس نے اھلبيت کے ماننے والوں کو ايسا وجود کا ھديہ کيا .


صدر جمھوريہ نے کہا: اميد ہے ھمارے معاشرے کے تمام لوگوں کا عمل اور تفکر اولياء الھي کے تفکر اور عمل جيسا ہو.


قابل ذکر ہے اس مٹنگ ميں گورمنٹ کے بہت سارے مسائل پر غور کيا گيا اور اخر ميں جناب وحيد جلال زاده کو آذربايجان غربي کا گورنر منتخب کيا گيا .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬