09 September 2012 - 17:15
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4540
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ امريکي سينيٹرز نے واشنگٹن حکومت سے شام ميں حکومت کے باغيوں کو بشار اسد کي حکومت ختم ہونے تک ان باغيوں کو اسلحہ کي فراھمي ميں مدد کرنے کا مطالبہ کيا ہے ?
امريکي سينيٹرز نے شامي باغيوں کي حمايت کا مطالبہ کيا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق امريکي سينيٹرز نے واشنگٹن حکومت سے شام ميں حکومت کي مخالفت کر رہے دہشت گرد باغيوں کي حمايت کرنے اور ان باغيوں کو مالي و فوجي مدد کرنے کا مطالبہ کيا ہے تا کہ بشار اسد حکومت کا تختہ پلٹا جا سکے ?

سنيٹرز نے واشنگٹن سے مطالبہ کيا ہے کہ باغيوں کو اسلحہ فراھم کيا جائے اور ان کي مدد کي جائے اور اس ملک ميں ايک امن علاقہ کا قيام کيا جا سکے تا کہ ايک عبوري حکومت کي تشکيل کر کے قدرت اس عبوري حکومت کو دي جائے ?

سنيٹر جو ليبرمن نے اس سلسلہ ميں کہا : عربي دنيا ميں ايران کا اول درجہ کا متحد بشار اسد ہے اس وجہ سے اس کي حکومت کو اس سے زيادہ باقي نہي رہنا چاہئے ?

اس نے وضاحت کي : مغرب دنيا جتنا بھي انتظار کرے گي شام کي حالات اور بھي بد تر ہوتي جائے گي ?

جو ليبرمن نے اس سلسلہ ميں بيان کيا : ھم لوگوں کو چاہيئے بشار اسد کے مخالفين کو ہر طرح کے اسلحہ سے ليس کريں اور ھم لوگ امن علاقہ کے ايجاد کي سب سے زيادہ حمايت کرتا ہوں ?

اس نے وضاحت کي : اگر ھم لوگ باغيوں کي حمايت کرے نگے تو شام ميں عبوري حکومت بہت کي جلد تشکيل پائے گي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬