11 September 2012 - 21:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4547
فونت
ا?ل سعود نے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ ا?ل سعود حکام نے سعودي عرب کے شہر عواميہ ميں مسجد امام حسين عليہ السلام کو منہدم کرنے کا حکم جاري کيا ?
شہر عواميہ سعودي عرب ميں انھدام مسجد امام حسين کا حکام ديا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے شيعوں سے منسلک سائيٹ العواميہ نے ا?ل سعود حکومت کي طرف سے شہر عواميہ ميں امام حسين عليہ السلام مسجد کو منہدم کرنے کا حکام جاري کرنے کي خبر دي ہے ?

اس نيوز ايجنسي نے لکھا ہے : سعودي حکام عوميہ کے ايک شيعہ باشندہ جن کا نام حاج مجيد حسن المنر ہے جن کو امام حسين عليہ السلام مسجد کي زمين جس پر يہ مسجد تعمير کي گئي ہے اس زمين کي ملکيت کا دعوا کرنے کي بنا پر گرفتار کر ليا گيا ہے ?

العواميہ نيوز نے وضاحت کي : ا?ل سعود حکام نے مجيد حسن کو دھمکي دي ہے کہ اگر اس مسجد کو منہدم کرنے نہي ديا جائے گا تو ان کو پوري زندگي قيد ميں گزارني پڑے گي ?

امام حسين عليہ السلام مسجد کے انہدام کا حکم جاري ہونے پر اس علاقہ کے لوگ اور نمازيوں کي طرف سے شديد اعتراض ہوا اور ان لوگوں کا يقين ہے کہ اس مسجد کي تخريب کاري معاشرے ميں وسيع اعتراض کا پيش خميہ ہو سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬