22 September 2012 - 12:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4589
فونت
آل سعود اوردنيا کے مسلمان؛
رسا نيوز ايجنسي - الرياض نيوز پيپر سعوديہ کے چيف ايڈيٹر نے رسول اسلام کي توھين ا?ميز فيلم کو فقط ايک ھنري اثر ميں شمار کرتے ہوئے عرب اور مسلم ممالک ميں امريکا مخالف مظاھرے کو ازادي بيان اور حقوق انساني کي خلاف جانا ?
آل سعود و امريکا

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق، اس حال ميں کہ اسلامي دنيا پيغمبراسلام(ص) کي توھين کے سبب غيض و غضب کے عالم ميں ہے اور بہت سارے ممالک ميں مظاھرے اور ريلياں نکالي جارہي ہيں، الرياض نيوز پيپر سعوديہ نے شائع کردہ اپني ايک رپورٹ ميں ان ريليوں کو تنقيد کا نشانہ بناتے ہوئے عرب اور اسلامي ممالک ميں اس طرح کے مظاھروں پر پابندياں لگائے جانے کا مطالبہ کيا ?

الرياض نيوز پيپر سعوديہ کے چيف ايڈيٹر ترکي السديري نے مسلم اور عرب ممالک کي عرب بہار کا انکار کرتے ہوئے اسلامي مقدسات کي توھين کے جواب ميں انجام پارہے مظاھروں کي شديد مخالفت کي ?

انہوں نے رسول اسلام کي توھين ا?ميز فيلم کو فقط ايک ھنري اثر بتاتے ہوئے کہا: امريکا ميں انجام پانے والے ھنري اثار پر اعتراض کيسا ؟ امريکن سفارت کے خلاف مسلمانوں کا اقدام ازادي بيان کي مخالفت شمار کيا جاتا ہے ?

الرياض نيوز پيپر سعوديہ کے چيف ايڈيٹر نے تاکيد کي : عرب اور اسلامي دنيا سے ھمارا مطالبہ ہے کہ اس فيلم کے خلاف مظاھرے اور اعتراضات کو غيرقانوني بتائيں اور بند کريں اور عوام سے بھي ھمارا مطالبہ ہے کہ اس طرح کے احتجاج سے پرھيز کريں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬