23 September 2012 - 16:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4592
فونت
آيت‌الله سبحاني ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‌الله سبحاني نے اسلام کي نگاہ ميں انساني عظمت کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کي مناسبت سے اپنے ايک پيغام ميں بيان کيا : اس وقت انسان معاشرے کي عظمت کي طرف رجحان پيدا کر چکا ہے اور فردي اقدار کو نظر انداز کيا جا رہا ہے ، اسلام اس طريقہ کار کے خلاف معاشرے کے احترام کے ساتھ ساتھ فردي اقدار کا بھي قائل ہے يہاں تک کہ ايک انسان کے قتل کو تمام انسان کے قتل کے برابر جانا ہے ?
آيت‌الله سبحاني

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله سبحاني نے اسلام کي نگاہ ميں انساني عظمت کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کي مناسبت سے اپنے ايک پيغام ميں بيان کيا : اس وقت انسان معاشرے کي عظمت کي طرف رجحان پيدا کر چکا ہے اور فردي اقدار کو نظر انداز کيا جا رہا ہے ، اسلام اس طريقہ کار کے خلاف معاشرے کے احترام کے ساتھ ساتھ فردي اقدار کا بھي قائل ہے يہاں تک کہ ايک انسان کے قتل کو تمام انسان کے قتل کے برابر جانا ہے ?

تمام ا?سماني شريعت ميں انساني عظمت اچھي طرح پيش کي گئي ہے جسے بيان کرنے کي ضرورت نہي ہے اس وقت ہمارے لئے جو اس کانفرنس ميں قابل اھميت ہے اسلام ميں انساني اقدار و عظمت کو پيش کرنا ہے ?

قرا?ن کريم واضح طور پہ بيان کر رہا ہے کہ ھم نے انسانيت کو فروغ دي ہے اور اس کو خشکي اور دريا پر مسلط کيا ہے اور پاکيزہ ايام اس کي نصيب ميں عطا کيا ہے اور بہت سے مخلوقوں پر برتري دي ہے ?

?? صدي قبل قرا?ن مجيد نے «کرمنا» لفظ سے استفادہ کيا ہے حالانکہ اس زمانہ ميں بشر کے لئے اس طرح کے نظريات نہي پايا جاتا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬