25 October 2009 - 12:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 460
فونت
رسا نیوز ایجنسی – سویڈن کے شھر لین شوپنگ میں نیشنل فیڈریشن آف امیگرانٹس کی کوشش سے اسلام اور دہشت گردی کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے .


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 4 نومبر 2009 بروز بدھ سویڈن کے شھر لین شوپنگ میں نیشنل فیڈریشن آف امیگرانٹس کی جانب سےاسلام سے مربوط کچھ اہم موضوعات پر سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے .

نیشنل فیڈریشن آف امیگرانٹس نے اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد، مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کے پیش نظراس اہم سیمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے، جس میں اسلام اور دہشت گردی اسلام اور انٹیگریشن جیسے موضوعات پر گفتگو کی جائے گی.

اس سمینار میں دانشور،شاعر،ادیب اورمحقق حضرات شرکت کریں گے.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬