25 September 2012 - 16:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4603
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب کے مفتي نے پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي بے حرمتي ميں نشر کي گئي فيلم کے خلاف مظاھرہ اور اس سلسلہ ميں منعقدہ اجتماع کو حرام قرار ديا ہے ?
عبدالله آل الشيخ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اس وقت پورے اسلامي دنيا ميں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي شان ميں گستاخي ميں بنائے گئے کارٹون اور توھين ا?ميز فيلم نشر کرنے کے خلاف مظاھرہ کيا جا رہا ہے يہاں تک کہ بعض يورپ ممالک ميں بھي توھين ا?ميز فيلم کے خلاف مظاھرہ منعقد کي جا رہي ہے اس کے باوجود سعودي عرب کے مفتي عبدالله آل الشيخ نے توھين ا?ميز فيلم و کارٹون کے خلاف مظاھرہ کرنا اور اس کي مذمت کو حرام قرار ديا ہے ?

يہ عالم جن کي شہرت درباري عالم دين کي ہے جس نے توھين رسالت کي خلاف مظاھرہ اور اجلاس کے انعقاد کو حرام ہونے کا فتوي ديا ہے اور وضاحت کي کہ بہتر ہے کہ نصيحت کے ذريعہ توھين کا جواب ديا جائے ?

آل الشيخ جنہوں نے شيعوں کے خلاف فراوان فتوا صادر کيا ہے وضاحت کي : اسلام ميں بائيکاٹ اور قطع رابطہ کي کوئي جگہ نہي ہے اور مسلمانوں کو چاہيے کہ اس طرح کا قدم نہ اٹھائيں اور نصيحت و کلمہ حق کے ذريعہ اس توھين کا جواب دے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬