03 October 2012 - 12:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4627
فونت
آيت الله سبحاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله سبحاني اھل بيت عليہ السلام کے قبور کي حفاظت کو پيغمبر اور ان کے خاندان سے محبت کي علامت جانا ہے اور بيان کيا : مسلمان اپنے تمام وجود کے ساتھ اسلام و اھل بيت پيغمبر صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے ا?ثار کي حفاظت کريں ?
آيت الله سبحاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جعفر سبحاني مرجع تقليد نے قم ايران ميں امام حسين عليہ السلام کي جديد تعمير کي گئي ضريح مبارک کا معائنہ کرتے ہوئے اظہار خيال کيا : مسلمان اپنے تمام وجود کے ساتھ اسلام و اھل بيت پيغمبر صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے ا?ثار کي حفاظت کريں ?

انہوں نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ھم لوگوں کو اپني بنياد و اصليت کي حفاظت اور دنيا والوں کو دين مبين اسلام کا تعارف کرانا چاہيئے ، اظہار کيا : اس اھم امور کو انجام دينے کا صحيح راستہ ا?ئمہ اھل بيت عليہ السلام کے قبور کو دکھانا ہے ؛ مگر بعض کم عقلوں نے ان بيش قيمت ا?ثار کو مٹا رہے ہيں اس طرف بھي توجہ رکھنا چاہيئے کہ اگر ايسا ہي ہوتا رہے گا تو يہ امور مستقبل ميں انسان کو شک و ترديد ميں مبتلي کرے گا ?

مرجع تقليد نے فرانس اور جرمن کے لوگوں کو جغرافيائي اور نام کا عيسائي جانا اور وضاحت کي : وہ لوگ حضرت عيسي مسيح کے وجود ميں شک کرنے لگے ہيں کيونکہ ان کي نہ قبر ہے اور نہ ہي اصل کتاب باقي ہے ، اسي وجہ سے وہ لوگ فکر کرتے ہيں کہ حضرت عيسي (ع) کا واقعہ افسانہ ہے ؛ مغربيوں کي تمام چيزيں مغربي ہے صرف ان کا مذھب مشرق سے ہے اسي بنا پر وہ لوگ مذھب کي بھي صحيح معلومات نہي رکھتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬