10 October 2012 - 12:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4659
فونت
کچھ دير پہلے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ قائد انقلاب اسلامي ايران چند منٹ پہلے صوبہ خراسان شمالي کے شہر بجنورد ميں اپنے عاشقوں کے درميان پہونچ گئے ?
قائد انقلاب اسلامي شمالي خراسان کے شہر بجنورد ميں پہونچ گئے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامي حضرت آيت الله خامنه اي چند منٹ پہلے شمالي خراسان کے ولايت مدار عوام کي مشتاقانہ عظيم جميعت کے درميان مرکز خراسان شمالي ميں وارد ہوئے ?

شمالي خراسان صوبہ کے مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والي مجاھد و ولايت مدار عوام ا?ج اول صبح سے قائد انقلاب اسلامي کے استقبال کے لئے استقبال کے راستہ پر جمع ہو گئے اور ان کي زيادت کي شوق و ذوق ميں اپني ا?نکھوں کو راہوں پر بچھا ديا ?

قائد انقلاب اسلامي ايک گھنٹہ کے بعد رسمي استقبال کے بعد شہر بجنورد کے تختي اسٹيڈيم ميں اس صوبہ کے مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والي ولايت مدار عوام کے درميان تقرير کرے نگے ?

قائد انقلاب اسي طرح اس صوبہ خراسان شمالي ميں اپنے سفر کے درميان اس صوبہ کے مختلف شہر کا دورہ کرے نگے اور مختلف طبقہ کي عوام سے ملاقات اور گفت و گو کرے نگے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬