15 October 2012 - 15:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4680
فونت
حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي:
رسا نيوزايجنسي - شيعہ علماء کونسل پاکستان کے فعال رکن حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي نے قديمي جامع مسجد پاکستان کي تعمير نو ميں رکاوٹوں کے برطرف کئے جانے کي تاکيد کي ?
حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، شيعہ علماء کونسل پاکستان کے فعال رکن حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي گذشتہ روز سہون شريف ميں سالانہ مجلس عزا ميں شريک مومنين سے خطاب کے دوران قديمي جامع مسجد کي تعمير نو پر تاکيد کي ?

حجت الاسلام شہنشاہ حسين نقوي نے متعلقہ اداروں کو متنبہ کرتے ہوئے کہ اگر جامع مسجد کي تعمير نو ميں رکاوٹيں ختم نہ کي گئيں تو قائد ملت جعفريہ پاکستان حضرت علامہ سيد ساجد علي نقوي خود آکر جامع مسجد کي تعمير کروائيں گے کہا: مناسب يہ کہ متعلقہ ادارے جامع مسجد کے ذمہ داروں کے ساتھ مل بيٹھ کر موجودہ مشکلات سے دامن چھوڑائيں ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬