17 October 2012 - 13:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4683
فونت
شب شہادت امام محمد تقي ميں ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ‌ رسا نيوز ايجنسي کے مينيجينگ ڈائيريکٹر و اھل کار اور بعض رپورٹر نے شب شہادت امام محمد تقي عليہ السلام آيت‌الله علوي گرگاني سے ملاقات کي ?
رسا نيوز ايجنسي کے مينيجينگ ڈائرکٹر اور رپورٹرز نے آيت‌الله علوي گرگاني سے ملاقات کي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق رسا نيوز ايجنسي کے سربراہ و اھل کار نے شب شہادت امام محمد تقي عليہ السلام حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے مشہور استاد آيت‌الله علوي گرگاني سے ان کے گھر پہ ملاقات کي ?

اس ملاقات کے ا?غاز ميں رسا نيوز ايجنسي کے مينيجينگ ڈائيريکٹر حجت‌الاسلام محمد مهدي محققي نے اس بيان کے ساتھ کہ رسا نيوز ايجنسي اپني فعاليت و کار کردگي 2003 سے شروع کي ہے کہا : يہ نيوز ايجنسي اپني سرگرمي تين نکتہ نظر سے انجام دے رہي ہے ، حوزہ علميہ کے درميان رابطہ کو عوام سے منسلک کرنا اور قائد انقلاب اسلامي کے مطالبات کو حوزات علميہ کے مختلف طبقہ تک پہوچانا اور حوزات علميہ سے منسلک لوگوں کو ميڈيہ کے ماحول سے ا?شنا کرنا ?

انہوں نے اپني گفت و گو کو جاري رکھتے ہوئے کہا : رسا نيوز ايجنسي نے جب سے اپني کار کردگي شروع کي حوزہ علميہ کے اساتيد و ممتازين کي طرف سے اس ميڈيہ پر خاص توجہ رہي ہے اور جو لوگ حوزہ علميہ کے اخبار کو پسند کرتے ہيں وہ لوگ اس ميڈيہ کي طرف خاص توجہ رکھتے ہيں ?

حجت‌الاسلام محققي نے اس بيان کے ساتھ کہ رسا نيوز ايجنسي اس وقت تين زبان عربي ، فارسي اور اردو ميں خبروں کي اشاعت کر رہي ہے اور بہت ہي جلد انگلش زبان بھي شروع ہونے والي ہے وضاحت کي : بيرون ايران ممالک کے حوزات علميہ جس ميں طلاب مشغول تحصيل علوم ديني ہيں رسا نيوز ان کي خبروں کو بحي بھي اپني اشاعت ميں شامل کرتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬