17 October 2012 - 16:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4689
فونت
غير قانوني گھسنے کے الزام ميں:
رسا نيوزايجنسي – پيشاور صوبہ خيبر پختونخوا پاکستان ميں امريکي سفارتکاروں غير قانوني گھسنے کے الزام ميں گرفتار کرليا گيا ?
امريکي سفارتکاروں

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے حفاظتي اہلکاروں نے امريکہ کے چند سفارتکاروں کو صوب? خيبر پختونخوا ميں غير قانوني طور پر داخل ہونے کي کوشش کے موقع پر گرفتار کرليا-

اس رپورٹ کے مطابق، امريکي سفارتکاروں کي اسلام آباد سے پشاور آنيوالي دو گاڑيوں کو حساس اہلکاروں نے پشاور ميں داخل ہونے سے پہلے ہي روک ديا اور سفارتکاروں کو گرفتار کرليا –

رپورٹ کے مطابق ان سفارتکاروں کو مزيد تحقيقات کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کرديا گيا -

واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے اس ملک کے قبائلي علاقوں ميں تمام غيرملکي سفارتکاروں کے داخلے پر پابندي عائد کررکھي ہے -
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬