25 October 2012 - 11:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4716
فونت
اسلام قبول کرنے والا ايک کنيڈين مسلمان نے بيان کيا :
رسا نيوز ايجنسي ـ اسلام قبول کرنے والا ايک کنيڈين مسلمان نے اپنے مسلمان ہونے کي وجہ قرآن ميں حضرت عيسي عليہ السلام کے سلسلہ ميں بيان کئے گئے واقعات بتايا ہے ?
حضرت عيسي عليہ السلام کے سلسلہ ميں قرآن کي روايت دين اسلام کے مشرف کا سبب ہوا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق تازہ مسلمان ہوئے کنڈا کے باشندہ اسماعيل ابوآدم نے اپنے مسلمان ہونے کے سلسلہ ميں بيان کرتے ہوئے کہا : ميں ايک مسيحي رومن کيٹوليک فيملي ميں پرورش پائي ہے اور ميري عادت تھي کہ ميں اکثر اپنے اھل خانہ کے ساتھ چرچ بھي جاتا تھا ?

انہوں نے وضاحت کي : ميں بيس سال کي عمر سے ايک مذہبي و فعال عيسائي تھا اور ابتدا ميں حضرت عيسي عليہ السلام اور ان کي تعليمات کے سلسلہ ميں تحقيق و مطالعہ شروع کي اور ميں نے اپني تمام کوشش کي کہ ميں ايک اچھا مسيحي بنوں ? وہ تمام کتابيں جو حضرت عيسي عليہ السلام کے سلسلہ ميں ہوتي تھي اس کو پڑھا کرتا تھا اور لوگوں کو عيسا عليہ السلام کے مسيحيت کے بارے ميں بيان کرتا تھا ليکن آہستہ آہستہ ميرے ذھن ميں حضرت عيسا عليہ السلام کي تعليمات کے سلسلہ ميں کچھ سوالات آئے جس کي وجہ سے ميں اسلام کي طرف مائل ہوا ?

اسماعيل ابو آدم نے کہا : وہ چيز جو عيسائي ہونے کے باوجود مجھے اسلام سے نذريک کي ہے قرآن ميں حضرت عيسا عليہ السلام کو ايک پيغمبر کے عنوان سے تعارف کرانا تھا جو باعث بنا ميں اسلامي تعلميات کي وسيع پيمانہ پہ تحقيق کروں ?

انہوں نے اپني گفت و گو ميں بيان کيا : ميں دس سال سے مسلمان ہوں اور يقين کے ساتھ کہتا ہوں کہ اسلام دين حق ہے اور مسلمان ہونے کي لذت کو ميں کسي بھي چيز سے عوض نہي کر سکتا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬