27 October 2009 - 12:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 473
فونت
حماس :
رسا نیوز ایجنسی – حماس کے سربراہ اسمعیل ھنیہ نے اسلامی سے ممالک اسرائیل سے اپنا رابطہ منقطع کرنے کی اپیل کی.
حماس

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے سربراہ اسمعیل ھنیہ نے ایک پریس کانفرنس میں مسجد الا قصی پر حملے کے خلاف اسلامی ممالک سے اسرائیل سے اپنا رابطہ منقطع کرنے کی اپیل کی.

انہوں نےغزہ میں موجود حماس کے اھل کاروں سے مزید کہا :  اسرائیل سے مقابلہ اور ھر قسم کے حلہ کا جواب دینے کئے لئے امادہ رہیں.

قابل ذکر ہےکہ حماس کے سربراہ نے یہ قدم بیت المقدس میں اسرائیل کی جارحانہ کاروائی جس میں تقریبا تین درجن فلسطینی زخمی ہوگئے، کی بناء پر اٹھایا ہے .
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬