31 October 2012 - 23:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4737
فونت
ايران کے وزير خارجہ:
رسا نيوزايجنسي - اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير خارجہ علي اکبر صالحي نے ميانمار ميں تشدد کي نئي لہروں پر تشويش کا اظہار کيا ہے ?
ڈاکٹرعلي اکبر صالحي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير خارجہ ڈاکٹرعلي اکبر صالحي نے ميانمار کے وزير خارجہ وونا مائونگ لِوين سے آج ٹيليفون پر گفتگو کرتے ہوئے ميں ميانمار ميں مسلمانوں کي صورتحال پر سخت تشويش کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کو شھري اور ملکي حقوق دينے کا مطالبہ کيا ?

واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خارجہ کے ترجمان رامين مہمان پرست نے بھي ميانمار ميں مسلمانوں کے خلاف تشدد کي تازہ لہر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک ميں فسادات رکوانے کي خاطر اختلافات کي اصل وجوہات معلوم کرنے ، اور موجود مشکلات کو برطرف کرنے پر زور ديا تھا ?

رامين مہمان پرست نے بھي ميانمار حکومت سے مطالبہ کيا تھا کہ حکومت اس ملک کے مسلمانوں کے بنيادي حقوق کو تسليم کرے اور ان کي امنيت فراھم کرنے ميں کوتاہي نہ برتے -
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬