25 December 2012 - 16:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4928
فونت
امام حسين کے چہلم کے موقع پر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ کربلا کے گورنر نے پيشن گوئي کي ہے کہ اس سال امام حسين عليہ السلام کے چہلم کے موقع پر ?? ملين عراقي و غير عراقي عزادار و زائر امام حسين عليہ السلام اس مقدس شہر ميں حاضر ہونگے ?
کربلا ميں ?? ملين سے زيادہ زائر و عزادار شرکت کرے نگے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق کربلا کے گورنر آمال الدين الهر نے پريس کانفرنس ميں پيشن گوئي کي ہے کہ اس سال امام حسين عليہ السلام کا چہلم کرنے ?? ملين عزادار اس مقدس شہر ميں حاضر ہونگے ?

انہوں نے کہا : اس سال امام حسين عليہ السلام کے چہلم ميں عزاداروں کي شرکت قابل ديد ہے اس لئے کہ ?? ملين عراق اور پچاس لاکھ عرب و دنيا کے مختلف گوشہ سے زائر زيارت و عزاداري کے لئے کربلا ميں حاضر ہونے والے ہيں ?

کربلا کے گورنر نے امام حسين عليہ السلام کے چہلم کے موقع پر خصوصي بجٹ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : صوبہ کربلا نے کئي مرتبہ حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ امام حسين عليہ السلام کا چہلم اس ملک کے لئے عظيم واقعہ ہے اس کے موقع پر خصوصي بجٹ ديا جائے ليکن حکومت نے ابھي تک اس مطالبہ کو پوري کرنے کے سلسلہ ميں کچھ نہيں کہا ہے ?

آمال الدين الهر نے وضاحت کي : عراق کي حکومت نے دس عرب دينار تمام ديني و مذہبي پروگرام کے لئے پاس کيا ہے ليکن اس بات پر توجہ کے ساتھ کہ امام حسين عليہ السلام کي زيارت و عزادري عراق ميں تنہا و بے نظير ہے کربلا صوبہ کے حکام مجبور ہيں اس پروگرام کے لئے خصوصي بجٹ سے استفادہ کريں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬