17 January 2013 - 00:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5011
فونت
لبناني عالم دين:
رسا نيوز ايجنسي - صور اور جبل عامل کے ايک لبناني عالم دين نے پاکستاني شيعوں اور افغانستاني مسلمانوں کے قاتل عام کي شديد مذمت کرتے ہوئے طالبان کو صھيوني منافع کا تامين کرنے والا بتايا ?
طالبان صھيوني منافع کي تامين کے درپہ

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، صور اور جبل عامل کے ايک لبناني عالم دين حجت الاسلام شيخ حسن عبد الله نے ايک پروگرام ميں کہا: ان دنوں ا?ئے دن قتل عام اور ظالم و زيادتي کي ا?وازيں سننے ميں ا?رہي ہيں ?

انہوں نے ياد دہاني کي: افسوس دشمن اور کفار اسلامي مقدسات کي توھين کے درپہ ہيں تاکہ اس کے سايہ ميں زيادتيوں اور قتل عام کا تسلسل قائم کرسکيں ?

شيخ حسن عبد الله نے پاکستاني شيعوں اور افغانستاني مسلمانوں کے ساتھ انجام پانے والي جنايتوں کي شديد مذمت کرتے ہوئے کہا: طالبان شيعوں اور افغانستاني مسلمانوں کے خلاف مسلسل جنايتوں ميں مصروف ہے مگر افسوس ھم عالمي مراکز کي معني دار خاموشي سے روبرو ہيں ?

انہوں نے ياد دہاني کي : امريکا اور اس کے حواري اقوام متحدہ کي حمايت ميں علاقہ کے ممالک ميں فتنہ اور تفرقہ کي ا?گ بھڑکانے ميں مصروف ہيں تاکہ اپنے منافع کي تکميل کرسکيں ?

صور اور جبل عامل کے اس لبناني عالم دين نے مزيد کہا: بڑي اور قدرت مند حکومتيں فقط اپنے اور غاصب صھيونيت کے منافع کي تامين ميں مصروف ہيں ، انساني حقوق کي ان کي نگاہ ميں کوئي اھميت نہيں رہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬