08 November 2009 - 14:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 530
فونت
لکھنو ھندوستان :
رسا نیوز ایجنسی - الجامعہ الرضویہ للقران الکریم کا تعلیمی جلسہ شاہ نجف میں منعقد ہوا .
الجامعہ الرضويہ للقران الکريم


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی لکھنو سے رپورٹ کے مطابق، الجامعہ الرضویہ للقران الکریم کا تعلیمی جلسہ کل سہ پہر کوشاہ نجف میں منعقدہوا .

اس جلسہ کی صدارت ڈاکٹر کلب صادق نےکی ، جلسہ کا تلاوت کلام پاک سے اغاز ہوا ، اسکےبعد الجامعہ الرضویہ للقران الکریم کے پرنسپل سید محمداسلم نے جامعہ کی مختصر رپورٹ پیش کی اور سکریٹری محمد حسنین نے علوم قران کے موضوع پر تقریر کی.

اس جلسہ میں خصوصی خطاب ڈاکٹر کلب صادق نے کیا اوراخر میں انکے ھاتھوں جامعہ کےممتاز طلبہ کو انعام دیا گیا . 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬