09 November 2009 - 20:51
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 539
فونت
نٹ سائٹ يورواسلام نے رپورٹ دي:
رسا نيوز ايجنسي - نٹ سائٹ يورو اسلام نے اميريکن کالوں ميں دين اسلام کي جانب بڑھتے ہوئے رجحا ن کا سبب اسلام ميں برابري اور عدالت بيان کيا.


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، نٹ سائٹ يورو اسلام نے اپني اخري رپورٹ ميں اعلان کيا :ادارہ«بيو» کي جانب سے اميريکا ميں انجام دي گئي تحقيقات بيان گر ہيں کہ اميريکا کي تمام مسلم جمعيت ميں 35 پرسنٹ کالے ہيں کہ ان ميں سےزيادہ ترکا مذھب ماضي ميں ارتوڈکس رہا ہے . 

اس نٹ سائٹ نے اطلاع دي : وہ کالے جو مسلمان ہوئے ہيں ان ميں سے زيادہ ترنے مختلف نيوز ايجنسيوں سے انٹرويوميں اپنے مسلمان ہونے کي علت کويوں بيان کيا ہے: جب پيغمر اسلام محمد مصطفي (ص) نے يہ پيغام ديا کہ تمام انسان اپس ميں برابرہيں ، فقط اعمال ميں فرق ہے، اپ نےدين اسلام کي دعوت ديا اور تمام ان لوگوں نے جو مظلوم واقع ہوئے تھے اسے قبول کيا اور اس پر ايمان لائے.

اس رپورٹ ميں مزيد ايا ہے : اميريکا ميں دين اسلام کے ماننے والوں کي تعداد ميں اضافہ اس حال ميں ہورہا ہے کہ اميريکا کاروزبروز مسلمانوں پر دباو بڑھتا جارھا ہے اور انھيں ٹروريسم کے اتھام کے ڈھير ميں دبانے کي کوشش کي جارہي ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬