10 November 2009 - 19:24
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 543
فونت
رسا نیوز ایجنسی – علامہ میر انیس (رہ) کی 139 ویں برسی کا پروگرام 17 نومبر کو امام بارگاہ پنجتنی میں منعقد ہوگا .
لکھنومیں میر انیس کی سالانہ یاد


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے توقیر جائسی نےگفتگومیں کہا کہ : اس پروگرام کے انعقاد کے سلسلے میں مولانا سید عالم مھدی بارہ بنکوی کی سربراہی میں چھ رکنی انتظامیہ کمیٹی تشکیل پائی ہے .

جناب  جائسی نے مزید کہا: اس سلسلے میں ایک طرحی مسالمے کا اھتمام کیا گیا ہے جس میں دودرجن اساتذہ فن کو دعوت دی گئی ہے، اس میں نظامت کے فرائض انیس سندیلوی انجام دیں گے اور شعراء طرحی سلام پیش کریں گے .

قابل ذکر ہے کہ علامہ انیس کومرثیہ نگاری میں منفرد اور شہنشاہ مرثیہ کہا جاتا ہے اپکے مرثیہ ھند وپاک کی عوام کی زباں زد ہے ، زیادہ ترمجلسیں اپکے مراثی سے شروع ہوتی ہیں اور نوحے پر ختم کی جاتی ہیں .

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬