11 November 2009 - 18:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 547
فونت
رسا نيوز ايجنسي - دو يھودي مذھبي رھنما (خاخام ) نے فلسطيني بچے اور عورتوں کے قتل عام کو قانوني قرارديا .
فلسطيني مظلوم


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، انتہا پسند دو يھودي مذھبي رھنما (خاخام) نے حال ہي ميں شائع ہونے والي ايک کتاب ميں مسلم بچے اورعورتيں خصوصا فلسطينيوں کے قتل عام کو جائز قرارديا .

معاريو عبري زبان کےاخبار نے دو يھودي مذھبي رھنما (خاخام ) اسحاق شابيرا کے حوالے سے لکھا کہ حال ہي ميں شائع ہونے والي ايک کتاب  ميں اسحاق شابيرا نے لکھا ہے کہ غير يہوديوں خصوصا فلسطيني بچے اور عورتوں کا قتل عام جائز ہے.

خاخام اسحاق شابيرا اور يوسي اليٹسور  نے ملکرتاليف کي ہے جس ميں مسلم خصوصا فلسطينيوں کے قتل عام کو جائز قرارديا ہے? اوراس کتاب کي قيمت آٹھ ڈالربتائي جاتي ہے  .

قابل ذکر ہے کہ خاخام " اسحاق شابيرا " علاقہ پٹسہار ميں ايک مدرسے ميں شدت پسند يھوديت کي تعليم ديتے ہيں .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬