30 June 2013 - 16:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5597
فونت
لبنان کے سنی عالم دین نے رسا نیوز سے گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ قولنا و العمل تنظیم لبنان کے صدر نے تکفیریوں کے ذریعہ مصر کے ۵ شیعوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وضاحت کی : امریکی اور صہیونی جاسوسی نیٹ ورک مذہبی اور قبائلی جرائم کی رھبری کر رہے ہیں ۔
شيخ احمد القطان


قولنا و العمل تنظیم لبنان کے صدر اور لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین شیخ احمد القطان نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر سے گفت و گو میں اظہار کیا : ہم لوگ لبنان کے اہل سنت ہونے کے عنوان سے شیخ حسن شحاتہ اور ان کے ساتہ ان چار دوستوں کے قتل کئے جانے پر اس عمل کی شدید طور سے مذمت کرتے ہیں اور دنیا کے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ اس شدت پسند افراطی و تکفیری گروہ سے مقابلہ کرے ۔

لبیان کے اس عالم دین نے وضاحت کی : اس میں کسی بھی طرح کا شک نہیں ہے کہ مذہبی و قبائلی فساد و جرائم کے پشت و پردہ امریکا اور صہیونی اسرائیلی حکومت کی نیٹ ورک کام کر رہی ہے اور تکفیری گروہ کے اقدامات کی رہنمائی کر رہی ہے یہ جاسوسی ادارے شدت پسند اور افراطی لوگوں کی حمایت کر رہی ہے تا کہ اسلامی دنیا کو مشکلات میں مبتلی کرے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬