25 November 2009 - 13:31
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 607
فونت
علامه فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - علامه فضل الله نے امت اسلام کی سظح پرمقاومت کے نتائج پرتاکید کرتےہوئے داخلی اتحاد اورہوئے اور علماء اسلام سے اختلاف کو ختم کرنے کے خواھان ہوئے.
علامه فضل الله

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے شیعه برجسته مرجع تقلید علامه سید محمد حسین فضل الله نے گذشته روز مقاومت لبنان کےایک وفد سےملاقات میں کہا :  جنگ افروزی کا پروگرام جو بین الاقوامی سطح پر وحشت قائم کرتا ہے اپنی حیثیت ختم کرچکا ہے .

   

علامه فضل الله نے داخلی ، ملی اوراسلامی سطح پراتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہا : علماء اسلام کی ذمہ داری ہےکہ تفرقہ انگیزی کے ماحول کو دور رکھیں.

    

لبنان کے اس شیعه برجسته مرجع تقلید نے مزید کہا : وہ لوگ جو فتنہ انگیزی کے سلسلے میں قدم اٹھا رہے ہیں در حقیقت دشمن اور غاصب صھیونیت کی خدمت کررہے ہیں .

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬