29 November 2009 - 15:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 623
فونت
امام جمعه هنديجان:
رسا نيوز ايجنسي - امام جمعه هنديجان ، نے نماز جمعہ کے خطبے ميں سعودي کے توسط يمن ميں بے گناہ افراد کے قتل عام کي مذمت کي .
عبدالحسين غبيشاوي



رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام عبدالحسين غبيشاوي امام جمعه هنديجان نے آل سعود کو اميريکا اور صهيونيت کا الہ کار بتاتے ہوئے کہا : اس جنايت کے پس پردہ خونخوار اميريکا و اسرائيل ہيں وہ آل سعود کي استين سے باھر اکر ال سعود کو الہ کار قرار ديا ہے.

 
اپ نے عيد الاضحي کي مناسبت سے کہا : عيد الاضحي کو بندگي اور اطاعت کا دن قرار ديں ، اس دن مومنين کے لئے تمام درھائے رحمت الھي کھلے ہوئے لھذا اس دن کو غنيمت جانتے ہوئے خداوند سے طلب مغفرت کريں .

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬