29 November 2009 - 16:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 624
فونت
امام جمعه دزفول:
رسا نیوزایجنسی - دزفول کےامام جمعه نے حج کو دشمنوں اور اسلام کے حق میں برا چاھنے والوں کے لئے مسلمانوں کی قدرت نمائی کا عظیم اجتماع بیان کیا .
سيد محمدعلي قاضي دزفولي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام و المسلمین سید محمدعلی قاضی دزفولی ، شهر دزفول  کے امام جمعه نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا : حج مسلمانوں کا ایک عظیم اجتماع ہے کہ مسلمان حج ابراهیمی کے بہانے ھر سال بیت الله الحرام میں اکٹھا ہوتا ہے اور دنیا کو اپنے اتحاد کی قدرت نمائی کرتا ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬