03 December 2009 - 08:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 636
فونت
اسلامک کانفرنس کے سربراہ:
رسا نیوزایجنسی - اکمل الدین احسان اوغلو نے سوئیس میں مسجدوں پر منارےبنانے پر پابندی اسلام سے دشمنی کی نئی مثال بتایا .
او ائي سي کے سربراہ

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامک کانفرنس کے سربراہ ، دکتر اکمل الدین احسان اوغلونے مسجدوں پر منارےبنانے پر پابندی کے سلسلے سے سوئیس میں رکھے گئے رفرنڈم کویورپ میں اسلام سے دشمنی کی نئی مثال بتایا.

 

احسان اوغلو نےاپنے بیانیہ میں اس رفرنڈم کے نتائج پر اظھار افسوس کرتے ہوئے کہا : یہ چیز سوئیس جوفکری ازادی اورمدافع حقوق بشر میں مشھور ہے کے چھرے کو خدشہ دار کرتی ہے.

انہوں نے تاکید کی : سوئیس میں مسجدوں پر منارےبنانے پر پابندی یورپین شدت پسند اورمھاجر مخالف جماعت کی اسلام اورمسلمانوں سے دشمنی کی نئی مثال ہے جوبین الاقوامی حیثیتوں کے مخالف ہے .

 

قابل ذکر ہے کہ اس سلسلے میں سوئیس کی جانب سے رفرنڈم میں تقریبا %57  شدت پسند افراد نے پانبدی کے سلسلے میں ووٹ دیا ہے جبکہ سوئیس گورمنٹ اسے دینی ازادی کے خلاف جانتی ہے.


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬