05 December 2009 - 19:57
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 646
فونت
رسا نيوز ايجنسي - هفته ولايت و عيد غدير کےموقع پر شيعه و سني اتحاد کے عنوان سے شھر خوئي ميں سيمينار منعقد ہوا.
سيمينار

 

رسا نيوزايجنسي کےرپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام شکوري، حوزه هاي علميه خوي کے مدير نے اج صبح سيمينارميں امام شافعي کے اشعارکو پڑھتے ہوئےکہا: يہ اشعار خاندان پيغمبر(ص) سے محبت اوراخلاص کے بيان گرہيں .

 

جناب شکوري نے مزيد کہا : اگر ھم اميرالمومنين (ع) کي زندگي کا مطالعہ کريں کو ھميں ملے گا کہ اپ اتحاد اوريکجہتي کو اھميت ديتے تھے اوراپ نے اس راہ ميں اپني زندگي کا تمام سرمايہ صرف کرديا .

 

انہوں نے اخر ميں کہا : ان جناب کي سيرت تمام اسلامي معاشرے کے نمونہ عمل ہے سارے مسلمان اس پر عمل کرکے خود کو گزشتہ سے زيادہ نزديک کريں  .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬