15 December 2009 - 15:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 685
فونت
بیت المقدس کےمفتی شیخ محمد حسین:
رسا نیوزایجنسی - شیخ محمد حسین نے اسرائیل کی مخفی طورپرکھودائی کو مسجدالاقصی اور بیت المقدس کی قدیم ابادی کے لئے حقیقی خطرہ بیان کیا اور مسجدالاقصی کی تقسیم کے سلسلے میں اسرائیل کے اظھار خیال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ھرگز اس کا اجازت نہی دیں گے.
شيخ محمد حسين

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  بیت المقدس کےمفتی شیخ محمد حسین نے اسرائیل کی مخفی طورپرکھودائی کو مسجدالاقصی اور بیت المقدس کی قدیم ابادی کے لئے حقیقی خطرہ بیان کیا اور کہا : اسرائیل کی دوطرف سے کھودائی مسجد الاقصیتک پہونچ گئی ہے .

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬