16 December 2009 - 11:36
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 689
فونت
دفتر آیت‌الله مکارم شیرازی میں SMS کے ذمہ دار نے خبر دی :
رسا نیوزایجنسی - دفتر آیت‌الله مکارم شیرازی میں SMS کے ذمہ دار نےاس مرجع تقلید کے مقلدین کے لئے دنیا کی تین زندہ زبانوں میں SMS کےذریعہ شرعی سوالات کے جوابات کی خبر دی

 

حجت‌الاسلام وحید علیان‌نژاد، نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے انٹرویو میں کہا: یہ دفترھروقت خدمت کے امادہ ہے اور اسکی نئی خدمت یہ ہے کہ SMS کے ذریعہ حضرت آیت‌الله کے مقلدین کے سوالات کا جواب دیا جائے گا 

انہوں نے مزید کہا : اپ کے مقلدین کی SMS سرویس سے استقبال کی بناء پراس دفتر نے مقلدین کی سھولت کے لئے شرعی احکام کا جواب SMS کے ذریعہ دای جائے گا اس کے علاوہ اس دفتر نے رکن بنانا بھی شروع کیا ہے تاکہ انھیں حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے اخری فقھی نظریات روانہ کیا جاسکے

حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی کے دفتر کے ذمہ دارنے اظھار کیا : فارسی دان علاقہ مند افراد 10000100 نمبر کو اس مرجع تقلید کے دفترمیں بھیج سکتے ہیں

انہوں نے مزید کہا :درحال حاضرٹکنیکل مشکل کی بناء ایرانسل کے نمبروں پر SMS کا جواب دینے سے معذور ہوں

حجت‌الاسلام علیان‌نژاد نے عربی اور انگلیش میں SMS کا جواب پانے والے افراد کے لئے کہا : اپ کے وہ مقلدین جو عربی اور انگلیش سے واقف ہیں 110 نمبر کو 9373006220 0098 کے بعد ملائیں تاکہ انکا نام SMS سرویس میں لکھا جاسکے

انہوں نے یاد دھانی کی کہ عربی اور انگلیش میں SMS سرویس کا انتظام ملک سے باھر رھنے والےمقلدین کے لئے ہے

قابل ذکر ہے کہ علاقہ مند افراد مزید معلومات کے لئے صبح8 بجے سے 20 بجے تک 7837755-251 -0098 پر رابطہ کرسکتے ہیں

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬