28 December 2009 - 15:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 724
فونت
کربلا میں آیت الله سیستانی کے نماینده :
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے عراق میں پائے جانے والے ٹررسٹ کو جو کہ عراق میں شیعوں کے خلاف وحشی جارحیت کو انجام دیتے ہیں ان لوگوں کو بنی امیہ کے نسل کے بچے ہوئے سے عنوان کیا ہے ۔
حجت الاسلام و المسلمين سيد احمد صافي

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صای کربلا میں آیت الله سیستانی کے نماینده نے سید و سالار شهیدان کے عزادار کے درمیان اباعبدالله حضرت امام حسین ابن علی علیہ السلام  کے حرم مطهر میں حضرت امام حسین ابن علی علیہ السلام  کے ساتھ ان کے وفادار اھل خاندان و انصار کے شھادت و اسارت کے مناسبت پر تمام شیعہ و عاشقان  آن حضرت کی خدمت میں تسلیت عرض کی ۔


انہوں نے تاکید کی : ابا عبدالله حضرت امام حسین علیہ السلام  کا راستہ جو ظلم و فساد سے مقابلہ کرنا اور امور کے اصلاح کے لئے تھے وہ تمام ہمارے معاشرتی سیاسی ، ثقافتی اور مذھبی پروگراموں میں  سر اصل ہونے چاہیئے تا کہ مکمل کامیابی کا مشاھدہ کر سکیں ۔


صافی نے اظہار خیال کیا : اباعبدالله حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنی شہادت سے فداکاری ، اصلاح امور کے راہ میں جان و مال و اولاد کی ایثار و قربانی کا سبق دیتے ہیں جو کہ ہمارے پروگرام کا سر منشا قرار پائے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬