30 December 2009 - 17:54
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 740
فونت
غنا کے شیعہ عالم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالجلیل عیسی نے مقدس شهر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداری پروگرام کو بے نظیر بتایا ۔
اربوں عزاداران کربلا کا جمع ہونا دنیا میں بے نظیر ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالجلیل عیسی غنا کے علماء میں سے ہیں جنہوں نے سرور و سالار شهیدان اباعبدالله الحسین علیہ السلام کی عزاداری پروگرام سے فیضیاب ہونے کی غرض سے کربلا کے لئے سفر کیا اور عراق میں ہوئے اپنے انٹو ویو میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کو دنیا میں بے نظیر توصیف کیا ۔


انہوں نے اس سلسلہ میں کہا : میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کرنے کے لئے مختلف ملک میں سفر کر چکا ہوں لیکن جو خاص معنویت مقدس شهر کربلا میں ہے روضہ مقدس کے علاوہ اس شھر میں ایک الگ ہی کیفیت اور حالات کا احساس ہوتا ہے اور یہ تمام دنیا میں بے نظیر ہے ۔


شیخ عیسی نے زائیروں کی صھولیات کے پائے جانے پر اظھار خوشی کی اور امام حسین اور حضرت عباس علمدار علیھما السلام کے روضہ کے انتظامات کی کوشش کو لائق تعریف جانا ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬