03 January 2010 - 15:58
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 749
فونت
ایک رپورٹ نے اعلان کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ خودگردان فلسطینی تنظیم نے اعلان کیا : اسرائیل کے ڈراؤنا و خوف ناک زندان میں تقریبا ۷۵۰۰ فلسطینی قید کی زندی گزار رہے ہیں ۔
اسرائیل کے زندان میں۷۵۰۰ فلسطینی موجود ہیں
 
رسا نیوز ایجنسی کا فلسطین نیوز ایجنسی سے منقول رپورٹ کے مطابق اس تنظیم کی طرف سے انتشار پانے والے رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے : اس اسیروں میں ۳۴ خواتین و ۳۱۰ بچے اور ۳۰۴ افراد نیز بغیر کسی جرم کے اتھام کے باوجود قید کر لئے گئے ہیں اور ۶۳۳۰ نفر مزید کرانہ باختری سے قید کر لئے گئے ہیں ۔ 
 
یہ گزارش بتاتی ہے : اسی طرح خودگردان فلسطین تنظیم کے مجلس قانون گذار کے ممبروں میں سے ۱۷ نفر اسرائیل کے زندان میں قید و اسارت میں ہیں ۔
 
اس رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے : اسرائیل زندان میں اسیر قیدی کے ساتھ بہت ہی برا سلوک کرتے ہیں اور ان قیدیوں کو جسمانی و روحانی آزار و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی بنا پر اکثر قیدی مختلف مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
 
اس تنظیم نے ادارہ حقوق بشر سے اس قید میں اسیر فلسطینی قیدی کی اس وضعیت کی تحقیق اور ان پر ہو رہے اس طرح کے غیر انسانی ظلم پر پابندی لگانے اور ان لوگوں کو اس سے زیادہ آزادی نہ دیا جائے کہ دنیا کی عوام کے درمیان بین الاقوامی ادارہ کا چہرہ لائق اعتبار نہ رہے ۔ 
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬