21 January 2015 - 15:47
News ID: 7709
فونت
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف سنی دانشمند سراج الحق نے یہ کہتے ہوئے کہ آئندہ عام انتخابات یوم حساب ثابت ہوں گے کہا: بندوق کے بجائے علم کی طاقت سے ملک میں تبدیلی لائی جائے ۔
سراج الحق

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق  نے خیبر پختونخوا کے علاقے تیمرگرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: بندوق کی بجائے کتاب کے ذریعے تبدیلی کا وقت آگیا ہے ۔


انہوں نے اس بات کی جانب کرتے ہوئے کہ فاٹا کو الگ صوبہ بنایا جائے یا کے پی کے میں ضم کیا جائے کہا: بہتر ہے ناراض بلوچوں کو جرگے کے ذریعے راضی کرکے قومی دھارے میں شامل کیا جائے ۔


سراج الحق نے قبائلی علاقوں کو الگ صوبے کا درجہ دینے یا خیبر پختون خواہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: بندوق کی بجائے کتاب کے ذریعے تبدیلی کا وقت آگیا ہے ۔


انہوں نے مزید کہا: آئندہ عام انتخابات یوم حساب ثابت ہوں گے۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬