13 May 2015 - 16:49
News ID: 8132
فونت
رسا نیوز ایجنسی – سعودی کے معتبر منابع نے آیت الله نمر کی پھانسی کو ملتوی کئے جانے کی خبر دی ۔
آيت الله نمر


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عربیہ کے معتبر منابع نے آیت الله نمر کی پھانسی کے حکم کو ملتوی کئے جانے کی خبر دی ۔


ان منابع نے اعلان کیا کہ سعودیہ کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله باقر النمر کی پھانسی کا حکم کئی باری ملتوی کیا جا چکا ہے ۔


بیان کیا جاتا ہے کہ سعودی حکومت نے عوامی عکس العمل اور حقوق انسانی کے اداروں کے دباو میں آکر اس حکم کو ملتوی کیا ہے ۔


سعودی حکمرانوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شیخ نمر کی پھانسی کا حکم لغو نہیں کیا گیا ہے بلکہ ملتوی کیا گیا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬