پھانسی

ٹیگس - پھانسی
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دین اسلام کی تعلیمات میں سنگسار کرنا، ہاتھ کاٹنا اور کوڑے مارنے جیسی سزاؤں کا مقصد معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے ساتھ دوسروں کیلئے عبرت کا بھی موجب بننا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442124    تاریخ اشاعت : 2020/02/16

مولانا یوسف جعفری:
ایک مذمتی بیان میں تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا کہنا تھا کہ ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441540    تاریخ اشاعت : 2019/11/02

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسریٰ الغمغام کو پھانسی دینے کی سفارش ظلم و زیادتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436951    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی کے روضے پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گروہ داعش کے آٹھ آلہ کاروں کو پھانسی دی گئی.
خبر کا کوڈ: 436522    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

عراق:
عراقی حکام نے موصل سے گرفتار کئے گئے ۱۵۰ داعشی جنگجوؤں کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاری مکمل کرلی ہے جنہیں تختہ دار پر چڑھانے کے لیے موصل سے بغداد منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436183    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے ۲ انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435180    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

پاکستان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ فوری طور پر سزائے موت پر پابندی عائد کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 434816    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434703    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

پاکستان میں پشاور ایئرپورٹ پر طیارے پر فائرنگ اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تین وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430230    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429930    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

سزائے موت پانے والوں میں قیصر خان ولد حبیب خان، محمد عمر ولد سیدہ جان، قاری زبیر محمد ولد سخی محمد، عزیز خان ولد شبیر شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428004    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

پاکستان کی فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے ۵ وہابی دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 426773    تاریخ اشاعت : 2017/03/09

حقوق انسانی کی عالمی تنظیم «ایمنسٹی انٹرنیشنل» نے سعودی عرب میں بڑھتی ہوئی پھانسی کی سزا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 422312    تاریخ اشاعت : 2016/05/28

رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ کے شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو سعودی حکومت کی جانب سے پھانسی دئے جانے کے اعتراض میں کل حوزہ علمیہ قم ایران بند رہے گا اور حوزہ علمیہ کے علمائے کرام ، افاضل اور طلاب مسجد آعظم قم میں اعتراض آمیز اجتماع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8886    تاریخ اشاعت : 2016/01/02

آیت‌ الله سیداحمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – خبرگان کونسل کے برجستہ رکن نے سعودی عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کی پھانسی پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: شیخ نمر کی پھانسی آل‌ سعود کیلئے پھانسی کا پھندا ثابت ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8884    تاریخ اشاعت : 2016/01/02

شیخ نمر کی پھانسی کے حکم پر مدرسین کونسل قم کا اعتراض آمیز بیانیہ؛
رسا نیوز ایجنسی - مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے اعتراض آمیز بیانیہ میں شیخ نمر کی پھانسی کے حکم پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے علمائے اسلام سے آل سعود کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا تقاضا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8621    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

رسا نیوز ایجنسی – سعودی کے معتبر منابع نے آیت الله نمر کی پھانسی کو ملتوی کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8132    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بدنام زمانہ دھشتگرد؛
رسا نیوز ایجنسی - کالعدم تنظیم پاکستان کے سرکردہ رکن اکرام الحق کو مدتوں تعلل کے بعد آج صبح ساڑھے چھ بجے پھانسی دے دی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7696    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله علوی گرگانی نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں آل سعود کی جانب سے شیخ نمر کی پھانسی کے تقاضہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2013/04/06