03 August 2009 - 18:59
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 85
فونت
عدلیہ کے حکام اور سیاسی شخصیتوں کی موجودگی میں :
رسا نیوز ایجنسی – دسویں گورمنٹ کے صدر جمہوریہ کی تنفیذ کا پروگرام اج صبح حسینیه حضرت امام خمینی (ره) میں منعقد ہوا.
صدر جمہوريہ کي تنفيذ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دسویں گورمنٹ کے صدر جمہوریہ کی تنفیذ کا پروگرام اج صبح عدلیہ کے حکام اورملک کی سیاسی غیر سیاسی شخصیتوں کے درمیان منعقد ہوا.

 شورای نگهبان کے رییس ، عدلیہ کے رییس ، پارلمٹ کے رییس ، اور جناب محسن رضایی حالیہ صدارت
امیدوار اس پروگرام کے حاضرین میں سے تھے.

اس پروگرام  کی ابتداء میں وزیر داخلہ نے انتخابات کے برگزاری کی مختصر رپورٹ پیش کی اور تنفیذ کا حکم حجت الاسلام گلپایگانی رھبر معظم کے دفتر کے رییس کے توسط پڑھا گیا 

اس پروگرام میں  دكتر احمدی نژاد نے رھبر معظم انقلاب اسلامی ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظللہ کی تقریر سے پہلے تقریر کی  (ن) 
 
 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬