29 January 2010 - 23:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 872
فونت
آیت الله طبرسی:
رسا نیوزایجنسی - صوبہ مازندران میں ولی فقیه کے نمائندے نے انقلاب اسلامی ایران کے سلسلے میں کہا : انقلاب اسلامی ایران کسی کا تحفہ نہی کہ امیریکن ڈالر کے وزن سے دب جائے .
آيت الله طبرسي


 

رسا نیوزایجنسی کےرپورٹر کی شھرساری سے رپورٹ کے مطابق ، صوبہ مازندران میں ولی فقیه کے نمائندے اور شھرساری کے امام جمعه آیت الله نورالله طبرسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی انقلاب ، عوامی انقلاب ہے کہا : اسلامی انقلاب ایران نھضت کربلا کی تاسی ہے جو اسکی اورجمهوری اسلامی ایران کی بقاء اور ثبات کا راز اور بنیاد ہے  .  

 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬