علامه فضل الله:
رسا نیوزایجسنی- علامه سید محمد حسین فضل الله نے غاصب صهیونیت کے نئےنقشے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : صهیونیت کے لئے فلسطین کو سر نگوں کرنے کے بعد عربی ممالک کی حاکمیت کو توڑنے کا زمینہ فراھم ہوجائے گا
.
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، لبنان کے شیعه برجسته مرجع تقلیدعلامه سید محمد حسین فضل الله نے گذشته روز مسجد امامین الحسنین (ع) بیروت میں نماز جمعه کے خطبے میں بنیامین نتنیاهو کی نئی سیاست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسرائیل کا یہ نیا پروگرام فلسطینوں کے خاتمے کا سبب ہوگا .
انہوں نے مزید تاکید کی : : صهیونیت کے لئے فلسطین کو سر نگوں کرنے کے بعد عربی ممالک کی حاکمیت کو توڑنے کا زمینہ فراھم ہوجائے گا اورپھر میڈیٹرانہ سے خلیج فارس تک کا مقصد بھی پورا ہوجائے گا.
انہوں اپنے بیان کے دوسرے حصے میں عراق کوفلسطین کے بعد مرحلے میں قرار دیتے ہوئے کہا : عراقی احزاب اورقبائل مکمل ہوشیاری کے ساتھ اپس میں متحد ہوجائیں تاکہ ان کے حق میں اس طرح کی سیاست اجراء نہ ہونے سکے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے