05 August 2009 - 15:04
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 89
فونت
شھر قم میں:
رسا نیوز ایجنسی - مدرسه علمیه رشد حضرت ایت اللہ مصباح یزدی دام ظلہ کی زیر نگرانی میں مربیان اخلاق کی تربیت کی غرض سے شھر قم میں کھولا گیا.
مدرسه علميه رشد


حجت‌الاسلام ابراهیم شفیعی، مدرسه علمیه رشد کے مدیر نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں حضرت ایت اللہ مصباح یزدی دام ظلہ کی نگرانی میں  اس مدرسہ کی تاسیس کی اطلاع دیتے ہوے کہا : یہ مدرسہ شھر قم مربیان اخلاق کی تربیت کی غرض سے سن 88 ـ 89 کےتحصیلی سال میں اپنی فعالیت شروع کرے گا ۔


انہوں نے مزید کہا : یہ مدرسہ تعلیمی حوالے سے مرکز مدیریت حوزه علمیه قم کے نظام درسی کو جامعہ عمل پہنائے گا اور طلاب دینی علوم کی تحصیل کے ساتھ اضافی دروس میں اخلاقی مباحث کی تعلیم حاصل کریں گے ۔


مدیر مدرسه رشد نے تصریح کی : نئے سال تحصیلی کیلئےتقریبا ۲۵ طالب علم کمپٹیشن کے ذریعہ اس دورے میں شریک ہوں گے ۔

ا
نھوں نے ھائی اسکول یا انٹر کی مارکشیٹ ۹۰پرسنٹ مارکس کے ساتھ اورانٹر ویو میں قبولی و اخلاقی صلاحیتوں کامعتبرگواھی نامہ اس کلاس میں شرکت کیلئے لازم ہے ۔


حجت‌ الاسلام شفیعی مزید کہا : شریک ہونے والے حضرات روز شنبه ۸ اگست 09سے، چهار راه شهید غفاری ـ خیابان ایستگاه ـ کوچه شماره 8 ـ بلاک ۸۲ قم ایران مراجعہ یا بیشتر معلومات حاصل کرنے کیلئے اس نمبر پر فون کرسکتے ہیں: 6616464-251-0098     

--------------------------------------------------------------------------------

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬